the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
آ کلینڈ 15 نو مبر ( ایجنسیز) جر من چا نسلر انجیلا مر کل کا نیو زی لینڈ پہنچنے پر روا یتی اند از میں ا ستقبا ل کیا گیا ۔ اس مو قع پر رقص پیش کر نے کے علا وہ مر کل کی نا ک پر بو سہ بھی دیا گیا ۔ جر من چا نسلر کی آ کلینڈ میں میز با ن و زیر اعظم جا ن کی کے سا تھ با ت چیت



ہو ئی جس میں ا قتصا دی تعلقا ت کو مزید مضبو ط کر نے پر ز و ر دیا گیا ۔ مر کل نے ا س مو قع پر کہا کہ مجھے امید ہے کہ ہم عا لمی ا قتصا دیا ت میں پیشر فت اور نمو کی جا نب اپنے بھر پو ر عزم کا ا ظہا ر کر ینگی۔ اس کے علا وہ آ کلینڈ یو نیو ر سٹی میں طلبہ سے خطا ب میں مر کل نے جر من معیشت اور تحقیق سے متعلق پا لیسیوں پر ر و شنی ڈالی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.